News
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کے ساتھ دیگر سینئر رہنما بھی شریک ہیں، اور فیصلوں سے متعلق ...
ملاقات میں دونوں فریقین نے سیاسی، تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات، صنعتی اور زرعی شعبوں سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور کا ...
بلوچستان کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں ...
اس موقع پر اسحاق ڈار نے کینیڈین وزیر خارجہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی، جسے انہوں نے شکریہ کے ساتھ قبول کر لیا۔ ...
ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ 10جولائی تک متوقع ہےاور آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان نے ...
اب تک افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے میں ملوث گینگ کے 6 ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں، ترجمان ایف آئی اے ...
رجسٹریشن کے بغیر فنڈز جمع کرنے یا سرگرمیاں جاری رکھنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا ہے۔ ...
کراچی: عالمی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ...
وفاقی حکومت نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں مستقل طور پر جنگ بندی کے حوالے سے حماس کا جواب 24 گھنٹوں ...
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ سخت مانیٹری اور فسکل پالیسی کے باعث ملک کی معیشت میں جاری تنزلی پر قابو پا لیا گیا ہے، اور مالی سال 2025 کے آغاز پر افراط زر کی شرح گزشتہ 9 سال کی کم ...
Results that may be inaccessible to you are currently showing.
Hide inaccessible results